• صفحہ اول>>کاروبار

    چینی بانڈ مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ٹیکس استثنا میں توسیع

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-16

    16جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)15 جنوری کو ،چین کی وزارت خزانہ اور ریاستی ٹیکس انتظامیہ نے اعلان کیا کہ چین ، غیر ملکی اداروں کو چینی بانڈ مارکیٹ سے حاصل کردہ بانڈ انٹرسٹ آمدن پر کارپوریٹ انکم ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے استثنا دے رہا ہے۔

    دونوں سرکاری محکموں کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان کے مطابق یہ پالیسی یکم جنوری 2026 سے 31 دسمبر 2027 تک نافذ العمل رہے گی ۔یہ اقدام ملک کی بانڈ مارکیٹ کے مزید کھلے پن کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان