
20 جنوری 2026۔چین کے شی زانگ خود اختیار علاقےکے گاؤں چھوسونگ میں زرعی سال نو کی تقریب کے دوران کھانے پینے کی اشیا سے بھری ہوئی میز کے اردگرد مسرور و مقامی خواتین آسودگی اور خوشحالی کی بھرپور عکاسی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ شی زانگ میں تبتی کے کیلنڈر کے بارہویں مہینے کے پہلے دن مقامی لوگ نئے زرعی سال کے آغاز کا جشن مناتے ہیں۔ (شنہوا / تین زن نوربو)

20 جنوری 2026۔چین کے شی زانگ خود اختیار علاقےکے گاؤں چھوسونگ میں نئے زرعی سال کے جشن کے دوران تبتی ثقافت کا پیکر ،مسکراتا ہوا ننھا بچہ ۔ (شنہوا / تین زن نوربو)

20 جنوری 2026۔چین کے شی زانگ خود اختیار علاقےکے گاؤں چھوسونگ میں نئے زرعی سال کے موقع پر ایک خاتون ، مہمانوں کے لیے جو کا روایتی مشروب تیار کر رہی ہیں ۔ (شنہوا / تین زن نوربو)

20 جنوری 2026۔چین کے شی زانگ خود اختیار علاقےکے گاؤں چھوسونگ میں نئے زرعی سال کے موقع پر مقامی لوگ روایتی گیت گا رہے ہیں ۔ (شنہوا / تین زن نوربو)



