
23 جنوری 2026 کو بیجنگ میں ، بیجنگ انٹرنیشنل کمرشل سپیس ایگزی پیشن 2026 کا آغاز ہو ا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے بھرپور دلچسپی دکھائی ۔ (شنہوا/ جو حوان زونگ)

23 جنوری 2026 ۔ بیجنگ انٹرنیشنل کمرشل سپیس ایگزی پیشن 2026 میں نمائش کے لیے رکھا گیا، دوبارہ قابلِ استعمال جو چھوئے-3 راکٹ کا ماڈل ۔ (شنہوا/ جو حوان زونگ)

23 جنوری 2026 ۔ بیجنگ انٹرنیشنل کمرشل سپیس ایگزی پیشن 2026 میں انٹرسٹیلر گلوری بوتھ میں لوگوں کی جانب سے بے حد دلچسپی دکھائی گئی ۔ (شنہوا/ جو حوان زونگ)

23 جنوری 2026 ۔ بیجنگ انٹرنیشنل کمرشل سپیس ایگزی پیشن 2026 میں بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف سٹرکچر اینڈ انوائرمنٹ انجینئرنگ کا بوتھ ۔ (شنہوا/ جو حوان زونگ)

23 جنوری 2026 ۔ بیجنگ انٹرنیشنل کمرشل سپیس ایگزی پیشن 2026 میں رکھا گیا ، لنگشی -03 سیٹلائٹ کا ماڈل (شنہوا/ جو حوان زونگ)



