• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    سال نو کی آمد پر دونان مارکیٹ کی گہما گہمی عروج پر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-12

    10 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر کھن منگ کی مشہور دونان  فلاور مارکیٹ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد پھول خرید رہی ہے۔ جوں جوں جشنِ بہار  قریب آرہا ہے، "ایشیا کا پھولوں کا  دارالحکومت" کہلانے والی  دونان فلاور مارکیٹ  کی گہما گہمی اور اس کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔ (شِنہوا/پھینگ یی کھائی )

    10 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر کھن منگ کی مشہور دونان  فلاور مارکیٹ میں سرخ رنگ کے پھولوں کی خوب مانگ ہے۔ ایسے میں خاتون اپنی پھولوں کی دکان پر پھول ترتیب دے رہی ہیں۔  (شِنہوا/پھینگ یی کھائی )

    10 فروری 2026 ۔ ایک خاتون ، چین کے صوبے یوننان کے شہر کھن منگ کی مشہور دونان  فلاور مارکیٹ میں پھولوں کی خریداری کے ساتھ ساتھ یہاں کے معروف پھولوں کے تاج کو پہن کر تصویر کھنچوا رہی ہیں۔  (شِنہوا/پھینگ یی کھائی )

    10 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر کھن منگ کی مشہور دونان  فلاور مارکیٹ میں لوگ نئے سال کے لیے پھول منتخب کر رہے ہیں ۔  (شِنہوا/پھینگ یی کھائی )

    10 فروری 2026 ۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر کھن منگ کی مشہور دونان  فلاور مارکیٹ میں ایک خاتون ، مختلف اقسام کے پھولوں میں پھول منتخب کر رہی ہیں۔ (شِنہوا/پھینگ یی کھائی )

    ویڈیوز

    زبان