11مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)اڑنے والی گاڑیوں کے شعبے میں چین کی تیز رفتار پیش رفت نہ صرف ملک کے اندر بے حد دلچسپی سے دیکھی جا رہی ہےبلکہ سلیکون ویلی اور اس سے بھی آگے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ پیپلز ڈیلی کی رپورٹر حہ جئے چھیونگ کے ساتھ گوانگ جو میں آرِج کا دورہ کرتے ہیں تاکہ کمپنی کی اڑنے والی گاڑیوں کا قریب سے جائزہ لے سکیں اور جان سکیں کہ ہر طر ف اس حوالے سے اتنی ہلچل کیوں ہے۔



