• صفحہ اول>>ویڈیوز

    شنگ ہوا میں کھلے سرسوں رایا کے پھولوں کا منظر ، جیسے سونے کا دمکتا دریا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-03

    3 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے جیانگ سو کے آبی ٹاؤن شنگ ہوا میں ہزاروں ایکڑ پر سرسوں رایا کے پھول پھیلے ہوئے ہیں، جن سے پورا منظر سنہری قالین میں تبدیل ہو گیا ہے۔ نہروں میں کشتی رانی کرتے ہوۓ آپ کو صاف نیلے پانی کے مقابل چمکدار پیلے پھولوں کا شاندار تضاد دیکھنے کو ملے گا۔ ہر زاویہ اس علاقے میں موسمِ بہار کی خوبصورتی کی عکاسی کرنے والے ایک پوسٹ کارڈ کی مانند ہے۔

    ویڈیوز

    زبان