• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    گولانگ یو جزیرے کی فنکارانہ فضا کو دریافت کریں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-22

    22 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ " جب تک کہ آپ گولانگ یو جزیرے پر نہ جائیں تب تک آپ شیامین کا حقیقی تجربہ نہیں کرتے۔" ایک مشروب لیں، کسی اچھی سی کتاب میں محو ہو جائیں، یا دلکش مناظر کو سراہتے ہوئے زندہ دلی سے بھرپور شوز سے لطف اندوز ہوں۔ ایلینا کے ساتھ چلتے ہوئے ، جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں شیامین کے جزیرے گولانگ یو کی فنکارانہ فضا کو ایک "سٹائل" کے ساتھ دریافت کرتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان