• صفحہ اول>>دنیا

    یوکرین تنازع کے حوالے سے  سہ فریقی مذاکرات تعطل کا شکار

    (CRI)2026-04-23

    22 اپریل کو روسی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ کوستیوکوف نے کہا ہے کہ روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان جاری سہ فریقی مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں۔

    اسی روز روس کے صدارتی ترجمان دمیتری پیسکوف نے بیان دیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، تاہم ایسی ملاقات اسی صورت میں مؤثر ہو سکتی ہے جب کسی معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مرحلہ قریب ہو۔

    ویڈیوز

    زبان