
18 اپریل 2026 ۔صوبہ حوبے کے، ان شی تھوجیا اور میاؤ خود اختیار پریفیکچر کے گاوں حوا جی شان میں چائے کے ہرے بھرے باغات کا انتہائی دلکش فضائی منظر (شنہوا۔ وین لِن)

20 اپریل 2026 ۔صوبہ یوننان کی، خود اختیار کاونٹی نینگ آر ہانی اور یی کے گاوں بان ہائی میں چائے کے باغات میں خواتین چائے کی پتیاں چننے میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔ یانگ تھنگ رونگ)

14 اپریل 2026 ۔صوبہ یوننان کے گاوں ، بنگ داو میں مقامی افراد تازہ چائے کی پتیوں کو خشک ہونے کے لیے پھیلا رہے ہیں ۔ (شنہوا۔ لیانگ جی چیانگ)

20 اپریل 2026۔ صوبہ حہ نان کے گاوں حاوجیا چھونگ میں پہاڑوں پر پھیلے چائے کے باغات سے مقامی کسان چائے کی تازہ پتیاں چن رہی ہیں۔(شنہوا۔ نائے پھن)

16 اپریل 2026۔ صوبہ حوبے کے ان شی تھوجیا اور میاؤ خود اختیار پریفیکچر کے گاوں یانگ جیا جائی میں ایک کسان چائے کی تازہ چنی ہوئی پتیاں دکھا رہا ہے (شنہوا۔ لی وئے جون)

19 اپریل2026۔ صوبی جہ جیانگ کے گاوں شی شان میں ایک ننھی بچی چایئے کی پتیاں چن رہی ہے۔ (شنہوا۔ حہ وئے وئے )



