• صفحہ اول>>چین پاکستان

    چین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

    (CRI)2026-04-27
    چین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

    بیجنگ وقت کے مطابق 25 اپریل کو رات 8 بج کر 15 منٹ پر چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-6 راکٹ کے ذریعے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔

    سیٹلائٹ مقررہ مدار میں درست طریقے سے داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے راکٹس کی 640ویں پرواز تھی ۔

    ویڈیوز

    زبان