• صفحہ اول>>چین پاکستان

    چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کے تحت دو پاکستانی خلابازوں کی چین آمد

    (CRI)2026-04-24

    چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کے دفتر کے مطابق، "چینی خلائی دن" کے خصوصی موقع پر، 24 تاریخ کو دو پاکستانی خلاباز چینی خلابازوں کے تحقیقی وتربیتی مرکز میں داخل ہوئے، جہاں انہوں نے چینی خلابازوں کے ساتھ شانہ بشانہ تربیت میں حصہ لیا۔

    ویڈیوز

    زبان