• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    حیلونگ جیانگ میں "کھائی جیانگ" ہفتہ لوک ثقافت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-29

    چین کے  صوبے حیلونگ جیانگ کے شمال مشرق میں واقع شہر تھونگ جیانگ میں 25 اپریل 2026 کو "کھائی جیانگ" ہفتہ لوک ثقافت کے دوران ایک تقریب میں ، حہ جہ قومیتی  گروہ کے لوگ ثقافتی  پرفارمنس  پیش کر رہے ہیں۔ تھونگ جیانگ نے "کھائی جیانگ" ہفتہ لوک ثقافت کا آغاز کیا، جہاں خطے کی قومیتی  ورثے کی عکاسی کے لیے روایتی پرفارمنسز  سمیت  مختلف سرگرمیوں  کا انعقاد کیا گیا ۔ شمال مشرقی چین میں ہر سال  بہار کے موسم میں برف سے ڈھکے دریاوں کے پگھلنے کو "کھائی جیانگ" کہا جاتا ہے۔ (شنہوا۔  لیو وان پھنگ)

    چین کے  صوبے حیلونگ جیانگ کے شمال مشرق میں واقع شہر تھونگ جیانگ میں 25 اپریل 2026 کو "کھائی جیانگ" ہفتہ لوک ثقافت کے دوران روایتی لباس میں ملبوس خواتین تازہ مچھلی سے بنا پکوان کھا رہی ہیں۔ (شنہوا۔  لیو وان پھنگ)

    چین کے شمال مشرقی صوبے حیلونگ جیانگ کے شہر تھونگ جیانگ میں "کھائی جیانگ" ہفتہ لوک ثقافت کے دوران ہونے والی ایک تقریب کا منظر ۔ (شنہوا۔  لیو وان پھنگ)

    حیلونگ جیانگ میں "کھائی جیانگ" ہفتہ لوک ثقافت کے دوران لوگ غیر مادی ثقافتی ورثے کے میلے میں سٹال پر مختلف اشیا دیکھ رہےہیں۔  (شنہوا۔  لیو وان پھنگ)

    ویڈیوز

    زبان