
28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں پیش کیے گئے جدید "بائیونک ہینڈ" ۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو کا انعقاد ہوا۔ 10 مئی تک جاری رہنے والی اس تین روزہ ایکسپو میں ملک اور بیرون ملک سے 800 سے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ 8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں ہائبرڈ نیو انرجی موٹر سائیکل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو کے دوران ، لوگ ایک ہائی سپیڈ ٹرین کے مصنوعی ماڈل پر ڈرائیونگ کا تجربہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں لوگ، میرین روبوٹ کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں لوگ، وی آر انٹر ایکٹو گیمز کا تجربہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں نمائش کے لیے رکھی گئی فلائنگ وہیکل ۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں ایک صنعتی روبوٹ اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔ (شنہوا-شئے حان)

8 مئی 2026 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، 28ویں چائنا بیجنگ انٹرنیشنل ہائی -ٹیک ایکسپو میں فٹ بال کھیلتا انسان نما روبوٹ لوگوں کے لیے بے حد دلچسپی کا باعث رہا ۔ (شنہوا-شئے حان)



