• صفحہ اول>>دنیا

    اپنے دورہ چین کا   بے  حد منتظر   ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ

    (CRI)2026-05-12

    مقامی وقت کے مطابق 11 مئی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا "ٹروتھ سوشل" پر پوسٹ کیا کہ وہ اپنے چین کے دورے کے بے حد منتظر ہیں۔انہوں نے چین کو "حیرت انگیز ملک" قرار دیا۔

    ویڈیوز

    زبان