• صفحہ اول>>کاروبار

    اپیک اعلیٰ سطح حکام کے دوسرے  اجلاس کا آغاز

    (CRI)2026-05-19

    18 مئی کو ، اپیک اعلیٰ سطح حکام کا دوسرا اجلاس شنگھائی میں شروع ہو گیا ، جو 19 مئی تک جاری رہے گا ۔

    اپیک اعلیٰ سطح حکام کا اجلاس سربراہی اجلاس کے ایجنڈے اور نتائج تشکیل دینے کا اہم ترین پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے، جو ہر سال چار سے پانچ مرتبہ منعقد ہوتا ہے ۔رواں سال اپیک اعلیٰ سطح حکام کا پہلا اجلاس فروری میں گوانگ چو میں منعقد ہوا تھا۔

    ویڈیوز

    زبان