• صفحہ اول>>کاروبار

    مغربی اور مشرقی علاقوں کے اشتراک سے 50 لاکھ سے زائد دیہی افراد کو روزگار فراہم کیا گیا، چینی وزارت زراعت و دیہی امور

    (CRI)2026-06-11

    11 جون کو چین کے نائب وزیر برائے زراعت و دیہی امور مردان موگیتی نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ غربت کے خاتمے کے ثمرات کو مستحکم بنانے اور دیہی احیاء کی حکمتِ عملی کے ساتھ مؤثر طور پر مربوط کرنے کے عبوری مرحلے کے دوران، ملک کے مشرقی اورمغربی علاقوں کے تعاون میکانزم کے تحت 50 لاکھ سے زائد دیہی آبادی کو روزگارفراہم ہوا ہے، جن میں 30لاکھ سے زائد آبادی کو غربت سے نکالا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان