• صفحہ اول>>کاروبار

    چین-جنوبی ایشیا نمائش  میں 7۔27 بلین کے منصوبوں پر دستخط

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-18

    16 جون 2026 ۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں دسویں چین-جنوبی ایشیا نمائش کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔  (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    18 جون2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)16 جون 2026 کو صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں دسویں چین-جنوبی ایشیا نمائش اختتام پذیر ہوئی۔ چھ روزہ نمائش میں 68 ممالک ، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے شرکا سمیت کل 2,301 ملکی اور غیر ملکی کمپنیز نے حصہ لیا۔

    چین-جنوبی ایشیا ایکسپو کے دسویں ایڈیشن کے دوران 27.7 بلین یوان (تقریباً 4.07 بلین امریکی ڈالر) کے معاہدے طے پائے جن میں، 10.25 بلین یوان کے ملکی اور غیر ملکی تجارتی منصوبے اور 17.49 بلین یوان کے سرمایہ کاری تعاون کے منصوبے شامل ہیں، جوگزشتہ ایکسپو کے مقابلے میں بالترتیب 20.9 فیصد اور 28.5 فیصد کا اضافہ ہے۔

    یوننان کے صوبائی محکمہ تجارت کے ڈائریکٹر لی چھاو وئے کے مطابق، اس ایکسپو میں پہلی بار جرمنی، برازیل اور مصر سمیت ، 45 ممالک کی کمپنیز نے خریداری کی سرگرمیوں میں شرکت کی، جس سے ایکسپو کی بین الاقوامی رسائی میں اضافہ ہوا ہے۔

    ایکسپو میں، "مشترکہ ترقی کے لیے یکجہتی اور ہم آہنگی" کے موضوع کے تحت علاقائی تجارت اور صنعتی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

    16 جون 2026۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں  دسویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں نمائش کے لیے رکھا گیا  جدید ڈرون۔ (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    16 جون 2026۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں  دسویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو  میں ٹریڈ ان سروس پویلین ۔ (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    16 جون 2026۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں دسویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو  میں لوگ سری لنکا کی چائے چکھ رہے ہیں۔  (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    16 جون 2026۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں دسویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو  میں ایک شخص دونگ با پیپر سے بنی اشیا کا مشاہدہ کررہا ہے۔ (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    16 جون 2026۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں  دسویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو  میں لوگ ایک سمارٹ چارجنگ ڈیوائس  کا جائزہ لے رہے ہیں۔ (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    16 جون 2026۔  صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں دسویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو  میں پاکستانی سٹال پر ثقافتی دستکاریوں  میں لوگوں نے بے حددلچسپی دکھائی ۔ (شنہوا۔ جیانگ وین یاو)

    ویڈیوز

    زبان