18 جون2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)ڈریگن بوٹ فیسٹیول جسے دوان وو فیسٹیول بھی کہا جاتا ہےاس کے بارے میں یہ ویڈیو ، ڈریگن بوٹ ریس سے لے کر زونگ زی لپیٹنے تک، ایک ایسی روایت کی کہانی پیش کرتی ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتی آ رہی ہے۔ 2009 میں، ڈریگن بوٹ فیسٹیول، یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہونے والا پہلا چینی تہوار بنا ۔



