• صفحہ اول>>کاروبار

    جین-زی  انٹریپرینیور  جو  اپنے آبائی علاقے میں گندم کی کاشت کو نئے دور سے ہم آہنگ کررہا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-22

    11 جون 2026 ۔ صوبہ شان دونگ کی کاونٹی  بوشنگ کے قصبے  حو بن میں،  حان شوئے رون گندم کی کٹائی کے بعد  اس کے معیار کا جائزہ لے رہاہے۔ حان شوئے رون ،سال 2024 کے اوائل میں، شہر میں ایک بہترین تنخواہ والی نوکری چھوڑ  کر بوشنگ کاؤنٹی میں اپنے آبائی علاقے  میں واپس آیا اور یہاں گندم کی کاشت کے کاروبار کا آغاز کیا۔ تمام چیلنجز کے باوجود، جنریشن زی کے اس کاروباری تنظیم کار نے تمام مالی وسائل خود  جمع کیے۔ اس کی پیداواری زمین کی  ابتدائی پیمائش 320 مو (تقریباً 21.33 ہیکٹر) سے بڑھ کر 700 مو (تقریباً 46.67 ہیکٹر) تک پہنچ گئی، جس نے اسے، اس علاقے  میں بڑے پیمانے پر اناج اگانے والا سب سے کم عمر کسان  بنا دیا۔ حان نے، کاشت کے روایتی طریقوں کے بجائے ٹیکنالوجی پر مبنی ، بڑے پیمانے پر کاشت کے طریقے پیش کیے۔ ان میں بڑی زرعی مشینری اور پودوں کی حفاظت کے لیے ڈرونز کا استعمال شامل ہے، ساتھ ہی ایسے فیملی فارم تشکیل دیئے  جو زرعی سپلائی کی یکساں خریداری کا نفاذ کرتے  ہیں۔ اس نے 700 مو کے کھیتوں کی دیکھ بھال کے لیے درکار افرادی قوت کو صرف تین افراد تک محدود کر دیا۔ نتیجتاً، پیداوار ی لاگت میں نمایاں کمی آئی، جس سے سالانہ 200,000 یوان (تقریباً 29,600 امریکی ڈالر)  سے زیادہ کا  خالص منافع حاصل ہوا۔ حان شوئے رون  کے جدید طریقہ زراعت نے نہ صرف کھیتوں کا تحفظ کیا  ، بلکہ مزید نوجوانوں کو دیہی علاقوں میں واپس آ کر  نئے امکانات کھوجنے کے لیے بھی تحریک دی ہے۔(شنہوا۔ چھین بن)

    11 جون 2026 ۔ صوبہ شان دونگ کی کاونٹی  بوشنگ کے قصبے  حو بن میں،  حان شوئے رون  (دائیں جانب) اور ان کی بیوی  لیو حونگ وئے ، گندم کے کھیت میں فصل کی  کٹائی کے بعد جڑی بوٹیوں کو تلف  کرنے کے لیے  ڈرون کے ذریعے سپرے کی تیاری کررہے ہیں۔ (شنہوا۔ چھین بن)

    11 جون 2026 ۔ صوبہ شان دونگ کی کاونٹی  بوشنگ کے قصبے  حو بن میں،  حان شوئے رون ڈرون کے ذریعے  جڑی بوٹیوں کو تلف  کرنے والا سپرے کر رہاہے ۔ (شنہوا۔ چھین بن)

    12 جون 2026 ۔ صوبہ شان دونگ کی کاونٹی  بوشنگ کے قصبے  حو بن میں،  حان شوئے رون ، ڈرون سیڈر کے ذریعے بیجوں کی بوائی کے سیڈر میں بیج بھر رہا ہے ۔ (شنہوا۔ چھین بن)

    11 جون 2026 ۔ حان شوئے رون (بائیں جانب) مشین آپریٹر کے ساتھ فصل کی کاشت کے معاملے پر بات چیت  کررہاہے  (شنہوا۔ چھین بن)

    15 جون 2026 ۔ حان شوئے رون (بائیں جانب پہلا ) گاوں والوں کو ڈرون کے استعمال کا طریقہ سکھا رہاہے (شنہوا۔ چھین بن)

    11 جون 2026 ۔ حان شوئے رون ، بیجوں میں نمی کا تناسب جانچنے کے آلے کی مدد سے  بیجوں میں نمی کا تناسب جانچ رہاہے  (شنہوا۔ چھین بن)

    10 جون 2026 ۔ حان شوئے رون ، اپنی گندم کی فصل کی تشہیر کے لیے لائیو سٹریمنگ کرتے ہوئے   (شنہوا۔ چھین بن)

    ویڈیوز

    زبان