22 جون2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ باغ سے تازہ چنے گئے نہیں بلکہ پینٹ برش سے بنائے گئے پھل ہیں! چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامن کے ایک فنکار نے سیبوں اور نارنگیوں کی ایک ٹوکری ایسی تفصیل و مہارت کے ساتھ پینٹ کی ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔