• صفحہ اول>>کاروبار

    ڈریگن بوٹ فیسٹول کی تعطیلات کے دوران چین میں 124 ملین اندرونی ٹرپس

    (CRI)2026-06-23

    چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2026 میں تین روزہ ڈریگن بوٹ فیسٹول کی تعطیلات کے دوران، ملک بھر میں 124 ملین اندورنی ٹرپس ہوئے، جو کہ سال بہ سال 4.4 فیصد کا اضافہ ہے۔ مجموعی اندورنی سیاحتی اخراجات 44.456 بلین یوآن تک پہنچے ، جو کہ سال بہ سال 4 فیصد کا اضافہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان