
23 جون 2026 ۔ بیجنگ میں 22 سے 26 جون تک منعقدہ چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں، کروز شپ ایڈورا میجک سٹی کا ماڈل ۔ (شنہوا / لن چھو جن)

23 جون 2026 ۔ بیجنگ میں منعقدہ چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں رکھا گیا ، لین شانگ الیکٹرک ملٹیپل یونٹ ٹرین (EMU) کا ماڈل ۔ (شنہوا/وو چھنگ ہاو)

23 جون 2026 ۔ بیجنگ میں منعقدہ چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کا بوتھ۔ (شنہوا/وو چھنگ ہاو)

23 جون 2026 ۔ بیجنگ میں منعقدہ چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں سی آر -450 بلٹ ٹرین کا ماڈل ۔ (شنہوا/وو چھنگ ہاو)

23 جون 2026 ۔ بیجنگ میں منعقدہ چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو میں ایک شخص ، ٹرین کے ماڈلز کی تصویر کھینچ رہا ہے۔ (شنہوا/وو چھنگ ہاو)



