• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین کے مصنوعی سورج کے منصوبے میں انجینرنگ کا ایک نیا سنگ میل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-06-30

    27 جون 2026 ۔  چین کےصوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں فیوژن ری ایکٹر کے لیے ٹورائیڈل-فیلڈ سپر کنڈکٹنگ میگنٹ کی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔ (شنہوا ۔ جو مو)

    27 جون 2026 ۔ چین کےصوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں فیوژن ری ایکٹر کے لیے ٹورائیڈل-فیلڈ سپر کنڈکٹنگ میگنٹ کی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔ (شنہوا ۔ جو مو)

    ہفتے کے روز ، چین کے 'مصنوعی سورج' کے منصوبے میں، فیوژن ری ایکٹرز کے لیے سپر کنڈکٹنگ میگنٹ سسٹمز کیترقیاتی پیش رفت میں ایک اہم انجینئرنگ سنگ میل حاصل کیا گیا یہ منصوبہ جسے ، EAST (Experimental Advanced Superconducting Tokamak) بھی کہا جاتا ہے، اس میں چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے تحت ، حہ فے انسٹیٹیوٹ آف فزیکل سائنس کے انسٹی ٹیوٹ آف پلازما فزکس نے فیوچر فیوژن ری ایکٹرز کے لیے دو اہم سپر کنڈکٹنگ میگنٹ سسٹمز کی ترقی، قبولیت اور کارکردگی کی جامع جانچ مکمل کی ہے۔ اہم بات یہ کہ اس میں تمام اہم ٹیکنالوجیز مقامی طور پر تیار کی گئی ہیں اور یہ سسٹمز مجموعی کارکردگی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے ترقی یافتہ سسٹمز میں شامل ہیں۔

    27 جون 2026 ۔ چین کےصوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں فیوژن ری ایکٹر کے لیے ٹورائیڈل-فیلڈ سپر کنڈکٹنگ میگنٹ کے تکنیکی عملے کا گروپ فوٹو ۔ (شنہوا ۔ جو مو)

    27 جون 2026 ۔ چین کےصوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں فیوژن ری ایکٹر کے لیے ٹورائیڈل-فیلڈ سپر کنڈکٹنگ میگنٹ کے تکنیکی عملے کا گروپ فوٹو ۔ (شنہوا ۔ جو مو)

    26 جون 2026۔ صوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں ریسرچرز، ہائی ٹمپریچر سپر کنڈکٹنگ سینٹرل سولینائیڈ کوائل کی جانچ کر رہے ہیں۔(شنہوا ۔ جو مو)

    26 جون 2026۔ صوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں ریسرچرز، ہائی ٹمپریچر سپر کنڈکٹنگ سینٹرل سولینائیڈ کوائل کی جانچ کر رہے ہیں۔(شنہوا ۔ جو مو)

    26 جون 2026۔ صوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں ماہرین، ہائی ٹمپریچر سپر کنڈکٹنگ سینٹرل سولینائیڈ کوائل کے پلیٹ فارم کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شنہوا ۔ جو مو)

    26 جون 2026۔ صوبے آن حوئی کے شہر حہ فے میں ماہرین، ہائی ٹمپریچر سپر کنڈکٹنگ سینٹرل سولینائیڈ کوائل کے پلیٹ فارم کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شنہوا ۔ جو مو)

    ویڈیوز

    زبان