• صفحہ اول>>چین پاکستان

    چین کی جانب سے گوادر میں سولر سٹریٹ لائٹس کا عطیہ (3)

    (CRI)2026-07-02
    چین کی جانب سے گوادر میں سولر سٹریٹ لائٹس کا عطیہ

    2 جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حال ہی میں کراچی میں چین کے قونصل خانے نے پاکستان کے صوبےبلوچستان کے علاقے گوادر میں عوامی فلاحی منصوبے"روشن گوادر" کو کامیابی سے مکمل کیا ہے۔اس منصوبے کے تحت پاک -چین دوستی ہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال اور علاقے کی کئی سڑکوں پر چین کی جانب سے عطیہ کی گئی 120 سے زائد سولر سٹریٹ لائٹس نصب کی گئی ہیں۔

    اب تک، تمام سولر سٹریٹ لائٹس کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جس سے گوادر کے متعلقہ علاقوں میں رات کے وقت روشنی نہ ہونے کا مسئلے حل ہو گیا ہےاور مقامی باشندوں اور ماہی گیروں کے لیے رات کے وقت سفر اور کام کرنے میں سہولت اور تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان