3جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کا ہدف ،صنعتی ترقی کی معاونت ، لوگوں کی ضروریات پوری کرنےاور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے خدمات کے شعبے میں اعلیٰ ترقیاتی معیار کو فروغ دینا ہے ۔ چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کی اویلیوایشن سٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل، جنگ لنبو نے پیپلز ڈیلی آن لائن کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ خدمات کے شعبے کا معیشت اور روزمرہ زندگی کے ساتھ بے حد اہم تعلق ہے۔ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 18ویں قومی کانگریس کے بعد، اس شعبے میں معیار اور کارکردگی کو مستحکم طور پر بہتر بنایا گیا ہے، جو صنعتی ترقی اور روزگار میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ خدمات کے شعبے کی استعداد کو بڑھانا چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔
اس نئے سفر کے آغاز پر، خدمات کے شعبے کے اعلی ترقیاتی معیار کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ اس کا جواب اس ویڈیو کی تین کہانیاں دیتی ہیں۔



