• صفحہ اول>>ویڈیوز

    50 ارکان سے 101 ملین ارکان تک پہنچنے والے غیر معمولی سٹارٹ اپ کی کہانی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-03

    3جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ 105 سال پہلے صرف 50 ارکان سے شروع ہو کر آج101 ملین سے زائد ارکان تک پہنچنے والے ایک غیر معمولی اسٹارٹ اپ کی کہانی ہے۔ شاید اندازہ آپ لگا لیں گے کہ کس کی بات کی جا رہی ہے : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ۔ جی ہاں ،نیٹیزنز نے اسے "تاریخ کی سب سے بڑی سٹارٹ اپ ٹیم" قرار دیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کیسے بنی اور کیا خصوصیات اس کو منفرد اور ممتازبناتی ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان