3جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چھنگہائی -تبت سطحِ مرتفع پر شہد کی مکھیوں کی دیکھ بھال کرنے والے کے طور پر ایک دن گزارنے کا تجربہ کیسا ہوگا ؟
چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے پریفیکچر سطح کے شہر شان نان میں، شہد کی ثقافت اور ماحولیاتی تجربے کے پارک میں، ایک روسی سیاح نےاس دیکھ بھال کا تجربہ بھی کیا اور اس سطح مرتفع پر تیار ہونے والے شہر کے منفرد ذائقے کو بھی دریافت کیا جو شی زانگ کے بلند پہاڑی علاقوں کی مٹھاس کو بیان کرتا ہے۔



