• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    گوانگ شی  کے ٹیرس فیلڈز، دل کو چھو لینے والے  فضائی مناظر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-09
    گوانگ شی  کے ٹیرس فیلڈز، دل کو چھو لینے والے  فضائی مناظر

    9جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کے شہر گوئیلن کی لونگ شینگ جہ کاونٹی کے لونگ جی ٹیرس فیلڈز پربارش کے بعد تیرتے بادلوں نے اس علاقے کی خوبصورتی کو دو چند کر دیا ہے۔پیپلز ڈیلی آن لائن کے ، چھین یان اور پھان جی شیانگ کی ان دلکش تصاویر میں بادلوں تلے ، تہہ در تہہ کھیتوں میں کھڑے پانی سے یہ کھیت جیسے آئینہ بن گئے ہیں جن میں اڑتے بادلوں کا عکس نظر آتا ہے اور دھوپ چھاوں کا منظر جس میں لکڑی کے گھر دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے چینی انک پینٹنگ کا کوئی شاہکار سامنے آگیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان