• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چھونگ چھنگ میں پہاڑی تودہ گرنے کے بعد امدادی کاموں میں مقامی افراد کی رضاکارانہ شرکت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-21

    17 جولائی 2026 ۔جنوب مغربی چین کے شہر چھونگ چھنگ کی پھینگ شوئی میاو اور تھوجیا خود اختیار  کاونٹی  میں ایک پہاڑی تودہ گرنے کے مقام پر  رضاکار برقی روشنی کے آلات کو منتقل کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔(شنہوا۔ حوانگ  وئے)

    21جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)علاقے میں شدید بارشوں کے باعث،جمعے کی صبح 9 بج کر آٹھ منٹ پر پھینگ شوئی کی ذیلی ڈسٹرکٹ حان جیا میں پہاڑی تودہ گرنے سے 10 سے زائد رہائشی عمارتیں ملبے تلے دب گئیں، جب کہ کچھ مقامی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

    چین نے جیولوجیکل نقصانات کے لیے نیشنل ایمرجنسی لیول -2 رسپانس کا آغاز کرتے ہوئے متعدد امدادی فورسز، بشمول ایمرجنسی رسپانس، آگ بجھانے کا عملہ اور عوامی تحفظ کی ٹیمز کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کیا جنہوں نے مکمل تلاش اور امداد فراہم کرنے کی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اس صورتِ حال میں مقامی رہائشی بھی رضاکارانہ طور پر امدادی کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

    19 جولائی 2026۔ رضاکار ، پہاڑی تودہ گرنے کے مقام پر جاری کاروائیوں کے دوران امدادی سامان کی ترسیل میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔ وانگ  چھوئین چھاو)

    19 جولائی 2026۔ امدادی سامان اور امدادی عملے کے ارکان کو مطلوبہ مقام پر پہنچانے کی خاطر ،  سواری کی سہولت فراہم کر نے کے لیے رضاکار ،اپنے موٹر بائیکس کے ساتھ قطار میں کھڑے ہیں ۔ (شنہوا۔ حوانگ  وئے)

    19 جولائی 2026۔ پھینگ شوئی میاو اور تھوجیا خود اختیار  کاونٹی  میں رضاکار ،ایک عارضی کینٹین میں متاثرہ افراد کے لیے کھانا تیار کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ وانگ  چھوئین چھاو)

    18 جولائی 2026 ۔ پھینگ شوئی میاو اور تھوجیا خود اختیار  کاونٹی  میں ایک پہاڑی تودہ گرنے کے بعد  رضاکار متاثرہ لوگوں تک کھانا پہنچانے میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔ وانگ  چھوئین چھاو)

    19 جولائی 2026۔ پھینگ شوئی میاو اور تھوجیا خود اختیار  کاونٹی  میں ایک رضاکار خاتون،متاثرہ افراد تک اشیائے ضروریہ لے کر جارہی ہیں ۔ (شنہوا۔ وانگ  چھوئین چھاو)

    19 جولائی 2026۔ پھینگ شوئی میاو اور تھوجیا خود اختیار  کاونٹی  میں لوگ ،متاثرہ افراد کے لیے کھانا پہنچانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ وانگ  چھوئین چھاو)

    18 جولائی 2026۔ پھینگ شوئی میاو اور تھوجیا خود اختیار  کاونٹی  میں ایک رضاکار ، شدید گرمی میں کام کرنے والے امدادی کارکنوں کے لیے تازہ تربوز کی قاشیں لے جا رہا ہے۔  (شنہوا۔ وانگ  چھوئین چھاو)

    ویڈیوز

    زبان