• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شین زو -23 کے عملے کا خلا ئی سٹیشن میں ہنگامی رد عمل اور جذبات کی جانچ کا مرحلہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-24

    24جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے تھیان گونگ خلائی سٹیشن پر تقریباً دو ماہ گزارنے کے بعد، شین زو-23 کے عملے نے ہنگامی رد عمل کے دوران فیصلہ سازی کی جانچ اور جذباتی کیفیات کی جانچ کے مراحل مکمل کر لیے ہیں۔ جانچ کے یہ مراحل ،طویل مدتی خلائی پروازوں کے انسانی رویوں پر مرتب ہونے والے اثرات کا مطالعہ کرنے کی ایک وسیع تر کوشش کا حصہ ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان