24جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 22جولائی کو شنگھائی کے ساحل کے قریبی پانیوں سے چین کے گریویٹی-1 وائے 4 کیریئر راکٹ کے ذریعے 9 سیٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں چھوڑا گیا ۔یہ مشن ، چین کے گریویٹی-1 راکٹ کا تیسرا مشن تھا۔