• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چھونگ چھینگ میں ، گرمی کو بھگانے کے لیے دیو قامت پنکھے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-24

    24جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حالیہ دنوں چھونگ چھینگ کی اکثر سڑکوں پر شدید گرمی کا زور کم کرنے کے لیے دیو قامت پنکھے لگے نظر آئے۔ یہ پنکھے ٹھنڈی ہوا کے ساتھ ساتھ ہلکی ہلکی پھوار بھی برسا رہے تھے جس سے لوگوں کو شدید گرمی میں راحت محسوس ہوئی۔

    ویڈیوز

    زبان