• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    فوجو، جہاں پائیدار شہری ترقی کے لیے ثقافتی ورثے اور قدرتی وسائل یکجا ہو گئے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-03

    یکم مئی 2026۔ جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوجو کے، جن آن جھیل پارک کا فضائی منظر۔ (شنہوا۔ جیانگ کھہ ہونگ)

    3 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)فوجو، مشرقی چین کے ساحلِ سمندر اور دریائے منجیانگ کے کنارے واقع 2,200 سال سے زیادہ قدیم تاریخ کا حامل ایک معروف شہر ہے۔ فوجو نے اپنے قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے پر انحصار کرتے ہوئے شہری تجدید، ماحولیاتی انتظام و انصرام، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور دیگر پہلوؤں کو ہم آہنگ کیا اور اعلیٰ معیار کی پائیدار شہری ترقی کو فروغ دیا ہے۔

    30 اکتوبر 2026۔ جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوجو میں، دریا اور جھیل کو منسلک کرنے والے آبی راستے میں غیر ملکی طالبات کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ (شنہوا۔ وئے پھے چھوان)

    7 اکتوبر 2026۔ جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوجو میں، شان شیاہانگ کے ثقافتی بلاک میں، سیاح کشتی میں سفر کرتے ہوئے خوبصورت ماحول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (شنہوا۔ وئے پھے چھوان)

    28 اکتوبر 2026۔ جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوجو کے فوشان کنٹری پارک میں، پیدل چلنے والوں کے لیے ہرے درختوں کے درمیان بل کھاتے، قوسِ قزح کے رنگوں سے سجے 300 میٹر طویل راستے کا خوبصورت فضائی منظر۔ (شنہوا۔ وئے پھے چھوان)

    ویڈیوز

    زبان