• صفحہ اول>>کاروبار

    ایپیک اکنامک لیڈرز ویک کے میڈیا سینٹر میں، ثقافتی تبادلوں کے حصے کی تصویری جھلکیاں (3)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-17
    ایپیک اکنامک لیڈرز ویک کے میڈیا سینٹر میں، ثقافتی تبادلوں کے حصے کی تصویری جھلکیاں
    16 نومبر 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن میں، ایپیک اکنامک لیڈرز ویک کے میڈیا سینٹر میں قائم ثقافتی تبادلوں کے حصے میں عملے کی ایک رکن، چائے بنانے کی روایتی تیکنیک پیش کر رہی ہیں۔ (شنہوا۔ وو چھنگ ہاو)

     17نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زن میں، ایپیک اکنامک لیڈرز ویک کے میڈیا سینٹر کے ثقافتی تبادلے کے حصے میں مہمانوں کے لیے چین کی روایتی چائے چکھنے اور روایتی دستکاریوں کو اپنے ہاتھوں سے بنانے جیسی سرگرمیاں رکھی گئی ہیں، جن کے ذریعے چین کے غیر مادی ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ 

    ویڈیوز

    زبان