اطلاع کے مطابق چند روز قبل جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاول نےجاپان کا دورہ مکمل کرکے بھارت جا کر 14 ویں دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے 12 اگست کو کہا کہ چیک رپبلک کے صدر پاول نے چین کی بارہا سخت مخالفت کے باوجود دلائی لامہ سے ملاقات کے لئے بھارت جانے پر اصرار کیا، جس
امریکی صدر ٹرمپ 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے جب کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یورپی یونین کے نمائندوں کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لئن جیئن نے 12 اگست کو کہا کہ چین بحران کے پرامن حل کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور یوکرائنی
12 اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈسیلوا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے 11 تاریخ کو سلامتی کونسل میں سمندری سلامتی کے موضوع پر ہونے والی اعلیٰ سطحی کھلی بحث کے دوران اپنے خطاب میں بین الاقوامی قانون پر مبنی بین الاقوامی سمندری نظم کی حفاظت پر زور دیا۔
اطلاعات کے مطابق جی سیون کے رکن ممالک اور ان سے وابستہ رکن ممالک نے حال ہی میں ہانگ کانگ ایس اے آر پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں نام نہاد "ہانگ کانگ پارلیمنٹ" کی غیر قانونی انتخابی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے حوالے سے ہانگ کانگ پولیس کی جانب سے گرفتاری کے وارنٹ جاری ک
11 اگست کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے واضح کیا کہ فلپائن کی جانب سے بحری علاقوں میں دانستہ طور پر چین کے حقوق کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیز اقدامات کشیدگی کا بنیادی سبب ہیں۔ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جزیرہ ہوانگ یئن چین کی سرزمین ہے۔ 11 اگ
بارہ اگست کو چین اور امریکہ نے چین ۔ امریکہ اسٹاک ہوم معاشی و تجارتی مذاکرات کا اعلامیہ جاری کیا ہے اور 12 اگست 2025 سے کئی اقدامات کے نفاذ پر اتفاق کیا۔
حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ترمیم شدہ "سی پی سی پارٹی اسکول (اکیڈمی آف گورننس) کے کام سے متعلق ضوابط" جاری کیے اور ایک نوٹس میں تمام علاقوں اور محکموں سےمطالبہ کیا گیا کہ وہ بہر صورت ان ضوابط پر عمل درآمد کریں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام سطحوں کی پارٹی کمیٹیوں کو اس بات کو ی
چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ 11 اگست کو فلپائن نے چین کی جانب سےبار بار انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے ماہی گیری کے بحری جہازوں کو سپلائی کی فراہمی کی آڑ میں کوسٹ گارڈ کے متعدد جہازوں اور سرکاری بحری جہازوں کو چین کےجزیرہ ہوانگ یئن کی حدود میں بھیجا۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطاب
9 اگست کی رات سے 10 اگست کی علی الصبح تک بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر کے علاقے میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لئے پہلی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں تقریباً 22،000 افراد نے شرکت کی۔
دس اگست کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں ماحولیاتی تحفظ اور اس کے عالمی اثرات میں چین کے جدید نقطہ نظر کی وضاحت کی گئی ہے۔
8 اگست کو چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے چینی طیارہ بردار بحری جہاز فوجیئن کے کمیشننگ کے حتمی مرحلے میں داخل ہونے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے ہمیشہ قومی سلامتی اور فنی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی ضروریات کے مطابق طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعمیر کو فروغ
حالیہ دنوں ، چین میں دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کی عکاسی کرنے والی متعدد فلمیں ریلیز ہوئیں۔ اس حوالے سے چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے 8 اگست کو کہا کہ خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے المیے دہرائے نہیں جا سکتے ۔
9 اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگرتنم کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ قیام کے گزشتہ 60 سال سے سنگاپور نے جدیدکاری کا ایک منفرد راستہ تلاش کر لیا اور قابل ذکر ترقیاتی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چین
8 اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے درخواست پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ پیوٹن نے یوکرین بحران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے روس کے موقف اور روس اور امریکہ کے درمیان حالیہ رابطوں کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ روس چین تعاون کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کسی بھی صورت ت
7 اگست سے چین کے صوبہ گانسو کے صدر مقام لان چو کی یوئی زونگ کاؤنٹی اور دیگر مقامات مسلسل موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا شکار ہیں، اور 8 اگست کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تک 10 افراد ہلاک اور 33 افراد لاپتہ ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاع کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو دعوت پر چین کا دورہ کریں گے اور شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
فلپائن کے رہنما نے اپنے حالیہ دورہ بھارت کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکہ کے درمیان محاذ آرائی ہوتی ہے تو فلپائن کو مداخلت کرنا پڑے گی۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 8اگست کو کہا کہ تائیوان کا معاملہ چین کا اندرونی معاملہ ہے اور چین کے بنیادی مفادات
6 اگست کو چینی اسٹیٹ کونسل کے امور تائیوان کے دفتر کی ترجمان چو فنگ لیئن نے لائی چھنگ ڈے کی جانب سے " تائیوان کی علیحدگی "پر مبنی غلط تقاریر کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب سے لائی چھنگ ڈے نے اقتدار سنبھالا ، وہ تائیوان میں ان افراد اور تنظیموں کی آواز کو دباتے ہوئے ان پر ظلم و ستم کر ر
چین میں ایک کہاوت ہے کہ "دور کے رشتہ دار کے مقابلے میں قریبی پڑوسی زیادہ قیمتی ہیں". چینی لوگ جانتے ہیں کہ اپنی ترقی اور خوشحالی کا ہمسایہ ممالک کے امن اور خوشحالی سے گہرا تعلق ہے۔ رواں سال کی ہمسایہ ممالک سے متعلق سینٹرل ورک کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ نے واضح طور پر امن، سکون، خوشحالی، خوبصورت