7 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبہ گوئے جو کی سڑکیں ماضی میں مٹی سے اٹی یا کچی ہوتی تھیں ، آج یہاں بنیادی انفراسٹرکچر انتہائی جدید معلق پلوں اور شاندار شاہراہوں پر مشتمل ہے جو صوبے کے دور دراز مقامات کو ایک دوسرے سے منسلک کرتا ہے ۔
7 مئی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جیانگ نان واٹر ٹاؤن کی منظر کشی کرنے والے اس فنکار کا کمال یہ ہے کہ وہ حیرت انگیز مہارت اور صفائی کے ساتھ بیک وقت دونوں ہاتھوں سے مصوری کرسکتا ہے۔ اس کی شاندار تیکنیک اور مہارت یقیناً غیر معمولی ہے۔
6 مئی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) مارچ کے اواخر میں، بیجنگ کے نواحی گاوں دونگ شاو چو کے پہاڑآڑو اور خوبانی کے پھولوں کی چادر اوڑھ لیتے ہیں ۔ نرم گلابی اور سفید پتیاں آہستہ آہستہ گاؤں کے سکول کی کھڑکیوں، بزرگ خاتون کے گھر کے خاموش صحن اور بہار کی کھیتوں کی تازہ کھدی ہوئی مٹی پر گرتی ہیں۔
30 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سانیا ایشین بیچ گیمز میں چینی کھلاڑی ، جاو یی چھینگ نے مردوں کے سپیڈ کلائمبنگ کے ابتدائیے میں 4.58 سیکنڈ وقت کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ جاو یی چھینگ کی شاندار کارکردگی عالمی سطح پر چینی کوہ پیمائی کے لیے ایک تاریخی پیش رفت کی علامت ہے۔
29 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے فوجیان میں شیامن کے ساحل کے قریب , گولانگ یو جزیرے کی سرخ اینٹوں والی گلیوں میں سمندری ہوا چلتی ہے، بوگن ویلیا دیواروں پر جھومتی ہے، سمندر سے گھرا ہوا یہ جزیرہ نہ صرف ایک صدی کی خوبصورتی کو سمیٹے ہوئے ہے بلکہ شاعرانہ حسن سے بھی بھرپور ہے۔ جدید دور میں شا
28 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں شیامن کے ساحل کے قریب جزیرہ گولانگ یو کو، سمندر پہ ایک طلسماتی باغ کہا جاتا ہے جو طویل عرصے سے ثقافتوں کے ملاپ کا مرکز رہا ہے، یہاں تاریخ، موسیقی اور روزمرہ کی زندگی ایک منفرد شاعرانہ ماحول میں گھل مل جاتی ہیں۔
28 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)24 اپریل کو بیجنگ میں منعقدہ ، بیجنگ انٹرنیشنل آٹوموٹیو ایگزیبشن میں شیاومی گروپ کے بانی لے جون نے بتایا کہ کمپنی کا 2027 میں عالمی توسیع کے آغاز کا ارادہ ہے اور اس سلسلے میں کمپنی نے جرمنی کو اپنی پہلی غیر ملکی مارکیٹ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو "ص
آئیے گولانگ یو کو دریافت کریں ایک " کلر وہیل " کے ذریعے۔
23 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامن کا جزیرہ ، گولانگ یو موسمِ بہار میں شاعرانہ رنگوں سے بھرپور ہے۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کی پاناگیوٹا نٹورما کے ،اس جزیرے کے رنگوں کی تلاش کے سفر پر آئیے !ان کے ساتھ چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کون کون سے رنگ یہاں ملے.
آریس، کا تعلق تنزانیہ سے ہے، حال ہی میں وہ "چینی بننے" کے بڑھتے ہوئےرجحان میں شامل ہوئے، جس میں غیر ملکی افراد ، روزمرہ کی چینی ثقافت میں کھو جاتے ہیں۔وہ بھی ، جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں شیامن کے جزیرے گولانگ یو میں ،حقیقی چینی ثقافت کے رنگ تلاش کرتے ہیں ۔
22 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ " جب تک کہ آپ گولانگ یو جزیرے پر نہ جائیں تب تک آپ شیامن کا حقیقی تجربہ نہیں کرتے۔" ایک مشروب لیں، کسی اچھی سی کتاب میں محو ہو جائیں، یا دلکش مناظر کو سراہتے ہوئے زندہ دلی سے بھرپور شوز سے لطف اندوز ہوں۔ ایلینا کے ساتھ چلتے ہوئے ، جنوب مشرق
21 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی ، جینگ گو میں جیسے ہی بہار کی ہوائیں چلتی ہیں، سورج مکھی کے کھیتوں میں پھولوں کی پنکھڑیاں سورج کی تمازت سے کھِل اٹھتی ہیں اور ہوا میں جھومتے پھولوں کا منظر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی سنہرے سمندر کو دیکھ رہے ہوں۔ اسی دلکش من
20 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) تھیاو ہوا کڑھائی ، قومی سطح کا غیر مادی ثقافتی ورثہ ہے۔ یہ کڑھائی اپنی سادہ مگر حیرت انگیز طور پر پیچیدہ تکنیک کے لیے مشہور ہے۔ ہر ایک ٹانکا انتہائی مہارت کے ساتھ کپڑے کے تین دھاگوں کو پار کرتا ہے ۔یہ کڑھائی کپڑے پر سامنے ہی نہیں بلکہ کپڑے کے پچھلی جانب بھی اتنی ہی
16 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)دائی قومیت کے روایتی کیلنڈر کے مطابق، نئے سال کا آغاز شاندار "واٹر فیسٹیول "کے انعقاد سے ہوتا ہے اور اس سال ، 12 اپریل کو جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کے شہر پھو آر میں، مینگ لیان دائی ، لاہو اور وا خود اختیار کاونٹی میں یہ جشن شاندار انداز میں منایا گیا۔
16 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)حال ہی میں پیپلز ڈیلی آن لائن کے الویرو لاگو نے وہو آئرن پینٹنگ میں اپنے ہاتھ سیدھے کرنے کی کوشش کی اورجلد ہی انہیں اندازہ ہوگیا کہ اس فن کو چین کا "سب سے مشکل" فن کیوں کہا جاتا ہے۔
10 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)2 اپریل 2026 کو، وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر لویانگ میں، لونگ مین ایسٹ ہل کے دامن میں نو ممالک کے 20 سے زائد بین الاقوامی مہمانوں کا ایک اجتماع ہوا۔یہ علاقہ یونیسکو کے عالمی ورثے ،لونگ مین غاروں کا گھر ہے ۔ مہمان عود کی خوشبو کے فن، چائے کی خصوصی تقریب، قدیم موسیقی او
10 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ (2026-2030) روایتی صنعتوں کو بہتر بنانے اور اپ گریڈ کرنے کی تجویز دیتا ہے۔ ماضی اور حال کی یہ ویڈیو دیکھیں تاکہ یہ جان سکیں کہ چین کی "اولین فیکٹریز" میں پہلے پانچ سالہ منصوبے (1953-1957) کے بعد سے کس طرح کی تبدیلیاں آئی ہیں اور آج یہ کس
9 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)8 اپریل 2026 کو شی آن جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی (XJTU) کے 130ویں یوم تاسیس اور جامعہ کی مغربی جانب منتقلی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کی گئی تشہیری فلم "ایک سفر جو 130 سالوں پر محیط ہے"۔
ایک البم جو ایک طویل مدت سے مخفی تاریخ کو بے نقاب کرتا ہے۔ بہادری کا ایک عمل جس نے بحر الکاہل کے پار موجود فاصلوں کو پاٹ دیا۔ امریکی نوجوان ایوان کیل نے ایک تاریخی حقیقت کی حفاظت کرتے ہوئے چین کے ساتھ رابطہ قائم کیا اور اس تعلق سے اس نے دو ممالک کے درمیان امن کا سفیر بننے کے ایک سفر کا آغاز کیا۔ آئی
چین کے صوبے جیانگ سو کے آبی ٹاؤن شنگ ہوا میں ہزاروں ایکڑ پر سرسوں کے پھول پھیلے ہوئے ہیں، جن سے پورا منظر سنہری قالین میں تبدیل ہو گیا ہے۔ نہروں میں کشتی رانی کرتے ہوۓ آپ کو صاف نیلے پانی کے مقابل چمکدار پیلے پھولوں کا شاندار تضاد دیکھنے کو ملے گا۔ ہر زاویہ اس علاقے میں موسمِ بہار کی خوبصورتی کی عکا