25اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اندرون منگولیا کے صحرائے ٹینگگر کی اولان جھیل کےفضائی منظر میں یہ جھیل ایک بڑے سرخ دل کی مانند نظر آتی ہے، جس کی وجہ سے اسے "زمین کا دل "کہا جاتا ہے۔
24اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صحرا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے شجر کاری کرنے کے لیے امریکی رونالڈ ساکولسکی اور چینی یِن یوجین کی حقیقی کہانی نے ہر دل کو چھو لیا تھا۔
24اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے اندرون منگولیا کے شہر، تھونگ لیاو کے میدانی علاقے حور چِن کے وسط میں، کرچن کیٹل انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کے 3000 مو (200 ہیکٹر) پر محیط حوا ٹوگولا صنعتی پارک میں، مویشیوں کی فارمنگ کو نئے جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔
24اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے، جیانگ سو میں سوجو کی مخصوص نفیس کڑھائی کے ماہر فنکار نے کانسی کے ایک قدیم برتن کو اس کی مخصوص رنگت اور اس پر بنے، قدیم پیچیدہ نمونوں کو اس مہارت اور باریکی کے ساتھ نقل کیا ہے کہ اس پر پیتل کے اصل برتن کا گمان ہوتا ہے۔
24اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)کیا کبھی یہ سوچا تھا کہ گھریلو کام کاج میں مدد دینے کے لیے آپ کا اپنا ذاتی روبوٹ ہو گا؟
21اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کا شہر حامی، اپنے غیر معمولی میٹھے خربوزوں کے لیے مشہور ہے۔ حامی گوا یعنی حامی خربوزے کی وجہ سے "حامی" مٹھاس کا متبادل بن گیا ہے۔
21اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ میں چینی ثقافت کا نیا اور دلچسپ تجربہ تلاش کر رہے ہیں؟ تو پھر چینی ثقافت کا ایک نمونہ خود اپنے ہاتھوں سے بنائیں!
21اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جب روایتی شیر کے رقص کو روبوٹکس سے ملا دیا گیا!
20اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشن ان لاک کی آٹھویں قسط میں مینا، ترقی کی ساتوں چابیاں جمع کرنے کے بعد مستقبل کے شہر میں پہنچتی ہے، لیکن یہاں کے پہاڑ، سمندر اور شہر کا تمام تر منظر سیاہ و سفید نظر آرہا ہے۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)19 اگست کو، دونگ فینگ کمرشل ایرو سپیس انوویشن پائلٹ زون سے ،چو چھیوئی-3 یاؤ-2 کیریئر راکٹ کو خلا کی جانب روانہ کیا گیا۔ راکٹ ، طے شدہ پروگرام کے مطابق کامیابی کے ساتھ، صوبہ گانسو کی کاونٹی من چن میں چو چھیوئی-3 لینڈنگ پیڈ پر اتر گیا۔ یہ راکٹ کی دوبارہ سےقابلِ استعمال
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے شہر چھونگ چنگ میں ہیں تو پھر یہاں کے سکائی شٹل ریل ٹرانزٹ سسٹم کے ذریعے تجربہ کیجیے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی دنیا کی پہلی سکائی شٹل کا ۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشن ان لاک کی ساتویں قسط میں مینا، جدید زراعت کی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لیے مقامی ناشپاتی کی صنعت کو نمائندہ کیس کے طور پر استعمال کرتے ہوئے، مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کی کاونٹی دانگ شان کا دورہ کرتی ہے۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشن ان لاک کی چھٹی قسط میں مینا، صوبہ گانسو کے شہر دون حوانگ میں، دون حوانگ موگاو گروٹوز ڈیجیٹل ایگزیبشن سینٹر میں پہنچتی ہے۔ یہاں مینا دیکھتی ہے کہ ایک نوعمر بچہ، غار 285 میں داخل نہیں ہو پا رہا ہے کیونکہ تمام دستیاب اوقات کار پہلے ہی بک ہو چکے ہیں۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ چینی روبوٹ ایک جگہ کھڑے رہتے ہوئے پرواز کے لیے اڑان بھر کر 2 میٹر اونچائی تک جا سکتا ہے اور 12.66 میٹر فی سیکنڈ کی انتہائی رفتار حاصل کر سکتا ہے۔ یہ، بھرپور قوت اور توانا کارکردگی کا شاندار عملی مظاہرہ ہے۔
17اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مغربی چین کے شہر چھنگ دو میں منفرد شکل والے ان فاونٹین لائٹ ٹاورز کو لوگ 'گنے' والے فوارے کہتے ہیں۔ بہتے پانی اور رنگین روشنیوں کے امتزاج سے انتہائی پرکشش نظر آنے والے یہ فاونٹین لائٹ ٹاورز اس شہر کی رونق میں رنگ اور مٹھاس شامل کرتے ہیں۔
17اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی مجلسِ علمی کے رکن، تسوئی پھینگ نے خود کو چین اور پاکستان میں جغرافیائی خطرات میں کمی پر تحقیق کے لیے وقف کر رکھا ہے۔
17اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں واقع چین کے گرم ترین شہر تورپان میں، سنکیانگ تورپان کاریز فشری کارپوریشن لمیٹڈ، سرد پانی کی مچھلیوں کے افزائشی مرکز کا گھر ہے۔ یہاں برف سے ڈھکے پہاڑوں سے پگھلنے والی برف کا پانی استعمال کیا جاتا ہے جس سے صحرائے گوبی کے آگ برس
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی پانچویں قسط میں، مینا اور ہانگ کانگ کے ایک موجد، گریٹر بے ایریا میں روبوٹ پروڈکشن کے لیے ایک روبوٹ کی تیاری کے سلسلے میں جو دوڑ بھاگ کرتے ہیں، وہ دنیا بھر کے کاروباری افراد کی توجہ اس علاقے کی جانب مرکوز ہونے کے سبب کی وضاحت کرتی ہے۔
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ہامی کی قدیم گلی آلتن میں نان کیسے بنتے ہیں؟
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)"مشن ان لاک" کی چوتھی قسط میں، مینا کو ایک معمر خاتون کے لیے ایمرجنسی کال ڈیوائس کو دوبارہ فعال کرنے کا کام سونپا جاتا ہے۔ ان خاتون کی صحت کی صورتِ حال میں غیر معمولی تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں۔