20اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشن ان لاک کی آٹھویں قسط میں مینا، ترقی کی ساتوں چابیاں جمع کرنے کے بعد مستقبل کے شہر میں پہنچتی ہے، لیکن یہاں کے پہاڑ، سمندر اور شہر کا تمام تر منظر سیاہ و سفید نظر آرہا ہے۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)19 اگست کو، دونگ فینگ کمرشل ایرو سپیس انوویشن پائلٹ زون سے ،چو چھیوئی-3 یاؤ-2 کیریئر راکٹ کو خلا کی جانب روانہ کیا گیا۔ راکٹ ، طے شدہ پروگرام کے مطابق کامیابی کے ساتھ، صوبہ گانسو کی کاونٹی من چن میں چو چھیوئی-3 لینڈنگ پیڈ پر اتر گیا۔ یہ راکٹ کی دوبارہ سےقابلِ استعمال
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے شہر چھونگ چنگ میں ہیں تو پھر یہاں کے سکائی شٹل ریل ٹرانزٹ سسٹم کے ذریعے تجربہ کیجیے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی دنیا کی پہلی سکائی شٹل کا ۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشن ان لاک کی ساتویں قسط میں مینا، جدید زراعت کی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لیے مقامی ناشپاتی کی صنعت کو نمائندہ کیس کے طور پر استعمال کرتے ہوئے، مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کی کاونٹی دانگ شان کا دورہ کرتی ہے۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مشن ان لاک کی چھٹی قسط میں مینا، صوبہ گانسو کے شہر دون حوانگ میں، دون حوانگ موگاو گروٹوز ڈیجیٹل ایگزیبشن سینٹر میں پہنچتی ہے۔ یہاں مینا دیکھتی ہے کہ ایک نوعمر بچہ، غار 285 میں داخل نہیں ہو پا رہا ہے کیونکہ تمام دستیاب اوقات کار پہلے ہی بک ہو چکے ہیں۔
19اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ چینی روبوٹ ایک جگہ کھڑے رہتے ہوئے پرواز کے لیے اڑان بھر کر 2 میٹر اونچائی تک جا سکتا ہے اور 12.66 میٹر فی سیکنڈ کی انتہائی رفتار حاصل کر سکتا ہے۔ یہ، بھرپور قوت اور توانا کارکردگی کا شاندار عملی مظاہرہ ہے۔
17اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مغربی چین کے شہر چھنگ دو میں منفرد شکل والے ان فاونٹین لائٹ ٹاورز کو لوگ 'گنے' والے فوارے کہتے ہیں۔ بہتے پانی اور رنگین روشنیوں کے امتزاج سے انتہائی پرکشش نظر آنے والے یہ فاونٹین لائٹ ٹاورز اس شہر کی رونق میں رنگ اور مٹھاس شامل کرتے ہیں۔
17اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی مجلسِ علمی کے رکن، تسوئی پھینگ نے خود کو چین اور پاکستان میں جغرافیائی خطرات میں کمی پر تحقیق کے لیے وقف کر رکھا ہے۔
17اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں واقع چین کے گرم ترین شہر تورپان میں، سنکیانگ تورپان کاریز فشری کارپوریشن لمیٹڈ، سرد پانی کی مچھلیوں کے افزائشی مرکز کا گھر ہے۔ یہاں برف سے ڈھکے پہاڑوں سے پگھلنے والی برف کا پانی استعمال کیا جاتا ہے جس سے صحرائے گوبی کے آگ برس
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی پانچویں قسط میں، مینا اور ہانگ کانگ کے ایک موجد، گریٹر بے ایریا میں روبوٹ پروڈکشن کے لیے ایک روبوٹ کی تیاری کے سلسلے میں جو دوڑ بھاگ کرتے ہیں، وہ دنیا بھر کے کاروباری افراد کی توجہ اس علاقے کی جانب مرکوز ہونے کے سبب کی وضاحت کرتی ہے۔
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ہامی کی قدیم گلی آلتن میں نان کیسے بنتے ہیں؟
14اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)"مشن ان لاک" کی چوتھی قسط میں، مینا کو ایک معمر خاتون کے لیے ایمرجنسی کال ڈیوائس کو دوبارہ فعال کرنے کا کام سونپا جاتا ہے۔ ان خاتون کی صحت کی صورتِ حال میں غیر معمولی تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں۔
13اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شینزو-23 کے عملے نے زمین کے گرد گردش کرتے ہوئے، چین کے تھیان گونگ خلائی سٹیشن سے زمین کے وسیع سمندروں اور دیگر حصوں کے دلفریب مناظر کو کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
13اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی تیسری قسط میں، مینا نے کریبین کے انتہائی جنوبی حصے کے ملک ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا سفر کیا تاکہ وہ تعاون کے اس منصوبے کا دوبارہ جائزہ لے جسے کم اقتصادی منافع والا منصوبہ قرار دیا گیا تھا۔
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے جیانگ شی کی کاونٹی وویوان کے گاوں، حوانگ لینگ میں، موسمِ خزاں کی اجناس کو خشک کرنے کی دلچسپ روایت "شائی چھیو" کے دوران ،مختلف اجناس یہاں کے منفرد مقامی طرز تعمیر کے درمیان دھوپ میں خشک کیے جارہے ہیں، جس سے ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کی ڈسٹرکٹ حور چھن کے گاوں بایان آو باو میں زراعت، ثقافت اور سیاحت کی مربوط ترقی کے ذریعے خوشحالی کے راستے کھولے گئے ہیں۔ ہان، منگول، مان چھو، روسی اور دائی ،ان پانچ قومیتوں پر مشتمل اس گاوں کی آبادی نفوس پر مشتمل 1,036 ہے۔
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) "مشن ان لاک" کی دوسری قسط میں مینا، ایک بین الاقوامی نمائش کا دورہ کر رہی ہے، جہاں اس کی نظر ایک ایسی پراڈکٹ پر پڑتی ہے جس کی مارکیٹ کی صلاحیت بھرپور ہے۔ تاہم، ایک خودکار تشخیصی نظام اس کو کم مسابقت کا حامل قرار دیتا ہے جس سے آرڈر ضائع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
11 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)ہمارے سلسلے "مشن ان لاک" کی اس پہلی قسط میں مینا، ایک قدیم صنعتی پارک کا دورہ کر رہی ہے تاکہ دیکھ سکے کہ ایک بائیسکل بنانے والے نے جدید مینوفیکچرنگ کو کس طرح اپنایا ہے۔
7اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے کے گاوں ، شیاو چھینگ زی میں اعلی کارکردگی اور پانی کی بچت والی زراعت کے ایک ملین مو (66,667 ہیکٹر) کے نمائشی علاقے پر کام جاری ہے۔ان کھیتوں میں ایچ ڈی کیمرے، مٹی کا تجزیہ کرنے والے آلات ، آبپاشی کے سمارٹ سسٹم اور دیگر انٹرنی
6 اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) شینزو-23 عملے کے ارکان، چین کے تھیان گونگ سپیس سٹیشن پر دو ماہ سے زیادہ عرصے سے ہیں۔ مکمل طور پر چاق چوبند یہ خلاباز مائیکرو گریویٹی میں کثیر نسلی چاول کی کاشت کے مشاہدے سمیت سپیس سائنس کے مختلف تجربات پر مسلسل کام کر رہے ہیں۔