آئیے گولانگ یو کو دریافت کریں ایک " کلر وہیل " کے ذریعے۔
23 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے فوجیان کے شہر شیامن کا جزیرہ ، گولانگ یو موسمِ بہار میں شاعرانہ رنگوں سے بھرپور ہے۔ پیپلز ڈیلی آن لائن کی پاناگیوٹا نٹورما کے ،اس جزیرے کے رنگوں کی تلاش کے سفر پر آئیے !ان کے ساتھ چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کون کون سے رنگ یہاں ملے.
آریس، کا تعلق تنزانیہ سے ہے، حال ہی میں وہ "چینی بننے" کے بڑھتے ہوئےرجحان میں شامل ہوئے، جس میں غیر ملکی افراد ، روزمرہ کی چینی ثقافت میں کھو جاتے ہیں۔وہ بھی ، جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں شیامن کے جزیرے گولانگ یو میں ،حقیقی چینی ثقافت کے رنگ تلاش کرتے ہیں ۔
22 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ " جب تک کہ آپ گولانگ یو جزیرے پر نہ جائیں تب تک آپ شیامن کا حقیقی تجربہ نہیں کرتے۔" ایک مشروب لیں، کسی اچھی سی کتاب میں محو ہو جائیں، یا دلکش مناظر کو سراہتے ہوئے زندہ دلی سے بھرپور شوز سے لطف اندوز ہوں۔ ایلینا کے ساتھ چلتے ہوئے ، جنوب مشرق
21 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی ، جینگ گو میں جیسے ہی بہار کی ہوائیں چلتی ہیں، سورج مکھی کے کھیتوں میں پھولوں کی پنکھڑیاں سورج کی تمازت سے کھِل اٹھتی ہیں اور ہوا میں جھومتے پھولوں کا منظر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی سنہرے سمندر کو دیکھ رہے ہوں۔ اسی دلکش من
20 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) تھیاو ہوا کڑھائی ، قومی سطح کا غیر مادی ثقافتی ورثہ ہے۔ یہ کڑھائی اپنی سادہ مگر حیرت انگیز طور پر پیچیدہ تکنیک کے لیے مشہور ہے۔ ہر ایک ٹانکا انتہائی مہارت کے ساتھ کپڑے کے تین دھاگوں کو پار کرتا ہے ۔یہ کڑھائی کپڑے پر سامنے ہی نہیں بلکہ کپڑے کے پچھلی جانب بھی اتنی ہی
16 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)دائی قومیت کے روایتی کیلنڈر کے مطابق، نئے سال کا آغاز شاندار "واٹر فیسٹیول "کے انعقاد سے ہوتا ہے اور اس سال ، 12 اپریل کو جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کے شہر پھو آر میں، مینگ لیان دائی ، لاہو اور وا خود اختیار کاونٹی میں یہ جشن شاندار انداز میں منایا گیا۔
16 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)حال ہی میں پیپلز ڈیلی آن لائن کے الویرو لاگو نے وہو آئرن پینٹنگ میں اپنے ہاتھ سیدھے کرنے کی کوشش کی اورجلد ہی انہیں اندازہ ہوگیا کہ اس فن کو چین کا "سب سے مشکل" فن کیوں کہا جاتا ہے۔
10 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)2 اپریل 2026 کو، وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر لویانگ میں، لونگ مین ایسٹ ہل کے دامن میں نو ممالک کے 20 سے زائد بین الاقوامی مہمانوں کا ایک اجتماع ہوا۔یہ علاقہ یونیسکو کے عالمی ورثے ،لونگ مین غاروں کا گھر ہے ۔ مہمان عود کی خوشبو کے فن، چائے کی خصوصی تقریب، قدیم موسیقی او
10 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ (2026-2030) روایتی صنعتوں کو بہتر بنانے اور اپ گریڈ کرنے کی تجویز دیتا ہے۔ ماضی اور حال کی یہ ویڈیو دیکھیں تاکہ یہ جان سکیں کہ چین کی "اولین فیکٹریز" میں پہلے پانچ سالہ منصوبے (1953-1957) کے بعد سے کس طرح کی تبدیلیاں آئی ہیں اور آج یہ کس
9 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)8 اپریل 2026 کو شی آن جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی (XJTU) کے 130ویں یوم تاسیس اور جامعہ کی مغربی جانب منتقلی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کی گئی تشہیری فلم "ایک سفر جو 130 سالوں پر محیط ہے"۔
ایک البم جو ایک طویل مدت سے مخفی تاریخ کو بے نقاب کرتا ہے۔ بہادری کا ایک عمل جس نے بحر الکاہل کے پار موجود فاصلوں کو پاٹ دیا۔ امریکی نوجوان ایوان کیل نے ایک تاریخی حقیقت کی حفاظت کرتے ہوئے چین کے ساتھ رابطہ قائم کیا اور اس تعلق سے اس نے دو ممالک کے درمیان امن کا سفیر بننے کے ایک سفر کا آغاز کیا۔ آئی
چین کے صوبے جیانگ سو کے آبی ٹاؤن شنگ ہوا میں ہزاروں ایکڑ پر سرسوں کے پھول پھیلے ہوئے ہیں، جن سے پورا منظر سنہری قالین میں تبدیل ہو گیا ہے۔ نہروں میں کشتی رانی کرتے ہوۓ آپ کو صاف نیلے پانی کے مقابل چمکدار پیلے پھولوں کا شاندار تضاد دیکھنے کو ملے گا۔ ہر زاویہ اس علاقے میں موسمِ بہار کی خوبصورتی کی عکا
2 اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)29 مارچ کو گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کے شہر لیوجو کی سڑکوں پر دوڑنے والوں نے رنگوں کی بہار میں دوڑ لگائی، جہاں راستے دونوں اطراف سے کچنار کے کِھلے ہوئے پھولوں سے لدے درختوں سے جڑے ہیں۔ گلابی رنگ کی اس راہداری کو اس موسم کے سب سے زیادہ رومانوی راستوں میں سے ایک قرار
27 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین نے نئی نسل کے مشینی"بھیڑیوں کے جھنڈ "نامی روبوٹس کی نقاب کشائی کی ہے، جن کی ساخت مضبوط ہے اور جو شہری جنگ کے لیے تیار کردہ جدید ترین کنٹرول سسٹم سے لیس ہیں۔ یہ ہتھیار لےجا سکتے ہیں، 15 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے دوڑ سکتے ہیں، دشوار گزار راستوں پر آسانی سے چل سکتے
25 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)دستی کاشتکاری اور تجربے پر انحصار کے روایتی طریقوں سے آگے بڈھ کر اب ڈیٹا کے حساب اور الگورتھمز کے ذریعے پیداوار میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ڈرونز اور روبوٹس جیسے جدید آلات کسانوں کے لیے بہار کی کاشتکاری کے "نئے اوزار" بن چکے ہیں۔ اس وقت چین زرعی ڈرونز کی تعداد کے لحاظ سے دنی
25 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ سیچوان کے شہر لیشان میں واقع 'ایمی پہاڑ' طویل عرصے سے بدھ مت، تاؤ مت اور کنفیوشس کی روایات کا مرکز رہا ہے۔ یہ ایمی مارشل آرٹس کی جائے پیدائش بھی ہے، جو چین کے تین بڑے مارشل آرٹس اسکولوں میں سے ایک ہے۔ قومی سطح کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم شدہ، ایمی مارشل آ
23 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)چیری کے پھولوں کے درمیان روبوٹک بیلے رقص، گوئیژو صوبے کے شہر آنشون کے گوئی آن چیری باغ میں کھلے ہوئے پھولوں کی رونق میں زائرین کی توجہ مبذول کرتے ہوئے۔
23 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمال مغربی چین کا سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ متعدد جھیلوں کا گھر ہے، جن میں سے آٹھ خاص طور پر مشہور ہیں۔ ان میں سے سیرام جھیل سنکیانگ کی سب سے بلند اور سب سے بڑی الپائن جھیل ہے۔
23 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)5 صحرائے تکلا ماکان کے کنارے، ریت پر قابو پانے والے مزدوروں نے پودے لگانے کی کارکردگی کو دس گنا بڑھا دیا ہے، جس سے صحرا ایک بالکل نئے روپ میں ڈھل رہا ہے۔