• صفحہ اول>>دنیا

    یوکرین اور امریکہ  کی جانب سے  معدنیات کے معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط

    (CRI)2025-04-18

    اطلاعات کے مطابق، 17 تاریخ کو یوکرین کی پہلی نائب وزیر اعظم اور وزیر معیشت سویریتینکو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ یوکرین اور امریکا نے معدنی معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط کیے، دونوں ممالک کی ٹیموں کے ورکنگ فریم ورک کا تعین کیا اور معاہدے پر مذاکرات ختم کرنے اور معاہدے پر دستخط کرنے پر آمادگی کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کے متن پر ابھی مزید نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

    اس کے علاوہ، فریقین فی الحال یوکرین کی تعمیر نو کے لئے ایک سرمایہ کاری فنڈ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان