• صفحہ اول>>دنیا

    پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    (CRI)2025-04-22
    پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں ۔ان کی عمر 88 برس تھی ۔

    پوپ فرانس 17 دسمبر 1936 کو بیونس آئرس میں پیدا ہوئے ۔ان کا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ وہ 2013 سے رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

    ویڈیوز

    زبان