• صفحہ اول>>دنیا

    پاکستان بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں حملے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کے لیے تیارہے، وزیراعظم پاکستان

    (CRI)2025-04-27

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 26 اپریل کو کہا کہ پاکستان بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امن کا حامی ہے، لیکن اس خواہش کو کسی طور پر کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

    ویڈیوز

    زبان