29 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) شاؤلن مارشل آرٹس (جسے شاولن کنگ فو بھی کہا جاتا ہے) کی ابتدا وسطی چین کے صوبہ ہینان میں واقع ایک بدھ خانقاہ'شاولن ٹیمپل' سے ہوئی۔
صدیوں کے ارتقاء کے بعد، شاؤلن مارشل آرٹس اب روایتی چینی ثقافت کو دنیا میں متعرف کروانے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔