29 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) اپریل کو چین کے جنوب مغربی صوبے گوئیژو کے کانگ جیانگ کاؤنٹی میں واقع جیابانگ کے پہاڑی کھیتوں میں ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس نے ان کھیتوں کو ایک فیشن کیٹ واک میں تبدیل کر دیا۔
ماڈلز نے مياو قوم کے روایتی لباس اور جدید فیشن ڈیزائن کے امتزاج کو پیش کیا، جبکہ مقامی مکینوں نے روایتی قومی لباس پہنے، کاشتکاری کے اوزار اٹھائے زائرین کے لئےکیٹ واک پر زرعی ثقافت کے دلکش پہلوؤں کو اجاگر کیا۔