• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چینگفی ایوی ایشن تھیم ایجوکیشن بیس " چینی جنگی طیارے" شہریوں اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز (6)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-05-16
    چینگفی ایوی ایشن تھیم ایجوکیشن بیس

    16 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) حال ہی میں، سی چوان چینگفی ایوی ایشن تھیم ایجوکیشن بیس شہریوں اور سیاحوں کے لیے ایک مقبول جگہ بن گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ چینگفی ایوی ایشن تھیم ایجوکیشن بیس چین میں باغیچے کی طرز کا پہلا جنگی طیاروں کا میوزیم ہے۔ اس پارک کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں ویلونگ اسکوائر، ایوی ایشن ہسٹوریکل سائٹس، اور آئرن ونگز گلوریشامل ہیں۔ اس میں J-10، J-20 اور جے ایف-17 تھنڈر سمیت نو جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ تین ڈرون جیسے "وِنگ لونگ" بھی موجود ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان