• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    آئیے دریافت کریں، ننگشیا کی ہوائی یوآن نائٹ مارکیٹ  کی رونق

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-05-20

    20 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) شمال مغربی چین کے ننگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر این چھوآن کی ہوائی یوآن نائٹ مارکیٹ ، رات گئے تک کھلے رہنے والے بازاروں میں سے سب سے پر رونق بازار ہے اور اسے کھانے کے شوقین افراد کی جنت کہا جاتا ہے۔ یہاں آئیں تو شمال مغربی کھانوں کےاصل ذائقے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ مقامی کھانوں کی بھرپور ثقافت کا تجربہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ٹھنڈے کھانوں میں چاولوں کی مخصوص نوڈلز ، اس کے علاوہ بھیڑ کے گوشت سے بنے لذیذ کباب اور چین کا مشہور اور پسندیدہ مسالے دار گلوٹین سنیک " لاٹیاؤ " ، یہاں آنے والوں کی زبان کے چٹخارے کا حق ادا کرتے ہیں۔ آئیے اس ویڈیو کے ذریعے آپ کوبھی یہاں کے ماحول سے روشناس کروائیں۔

    ویڈیوز

    زبان