20مئی 2025 جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کی یونگ ٹائی کاؤنٹی میں ہیچنگ جاگیر کا فضائی منظر ۔(شنہوا/جیانگ کہونگ)
9 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یونگ ٹائی کاؤنٹی کے کوہِ ڈائیون میں بکھرے موتیوں کی طرح ، 2,000 سے زائد قلعہ بند جاگیروں کے آثار تانگ شاہی دور (618-907 عیسوی) سے جا ملتے ہیں ، جو بعد میں منگ (1368-1644) اور چنگ شاہی ادوار میں (1644-1911) میں پروان چڑھیں۔
آج، قدیم جاگیروں اور دیہات کی بڑی تعداد کو محفوظ کر کے انہیں ایک نئی زندگی دی جارہی ہے۔ جیسے جیسے تاریخی ورثہ جدید زندگی کے ساتھ ضم ہورہا ہے اور ثقافتی مناظر انسانی اقدار کے ساتھ مل رہے ہیں، یہ قدیم ڈھانچے نئی زندگی کی روشنی بکھیر رہے ہیں۔
20مئی 2025 جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کی یونگ ٹائی کاؤنٹی میں جو تو کی جاگیردار حویلی کا فضائی منظر ۔(شنہوا/جیانگ کہونگ)
20 مئی 2025 کو ڈرون سے لی گئی تصویر جس میں ، یونگ ٹائی کاؤنٹی میں بیئشان حویلی کا فضائی منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ (شنہوا/جیانگ کہونگ)
20 مئی 2025 کو لی گئی تصویر میں یونگ ٹائی کاؤنٹی میں موجود ہیچنگ حویلی کا فضائی منظر دکھایا گیا ہے۔ (شنہوا/جیانگ کہونگ)
20 مئی 2025 یونگ ٹائی کاؤنٹی میں ہیچنگ حویلی کا فضائی منظر۔(شنہوا/جیانگ کہونگ)
20مئی 2025 جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کی یونگ ٹائی کاؤنٹی میں جو تو کی جاگیر کا فضائی منظر ۔ (شنہوا/جیانگ کہونگ)
2 اکتوبر 2023 کو لی گئی اس تصویر میں ۔ جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں، ایک مقامی شخص نے جو تو کی حویلی میں چاولوں کو خشک کرنے کے لیے پھیلایا ہوا ہے۔ (شنہوا/جیانگ کہونگ)
20 مئی 2025 یونگ ٹائی کاؤنٹی میں نگرانی وتحفظ کے ماہر (بائیں جانب) ہیچنگ جاگیر کا سروے کر رہے ہیں۔(شنہوا/جیانگ کہونگ)
20 مئی 2025 کو لی گئی اس تصویر میں ، یونگ ٹائی کاؤنٹی میں ایک شاندار جاگیر پر قائم حویلی کے لکڑی کے ڈھانچے کے ساختی عناصر دیکھے جا سکتے ہیں۔ (شنہوا/جیانگ کہونگ)