• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    گرمیوں کی چھٹیوں میں  چینی طلبہ  کی  مصروفیات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-16

    16 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جولائی میں داخل ہونے کے بعد، ملک بھر کے طلباء اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔

    7 جولائی 2025 ۔ شنگھائی کی ڈسٹرکٹ  ہوانگ پھو کی  لاو شیمن اسٹریٹ پر  بچے مارشل آرٹس کی مشق کر رہے ہیں ۔ ملک بھر کے طلباء اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔ (شنہوا/فانگ جے)

    7 جولائی 2025 ۔ شنگھائی کی ڈسٹرکٹ ہوانگ پھو کی لاو شیمن اسٹریٹ پر بچے مارشل آرٹس کی مشق کر رہے ہیں ۔ (شنہوا/فانگ جے)

    7 جولائی 2025۔ ۔ شنگھائی کی ڈسٹرکٹ  ہوانگ پھو کی  لاو شیمن اسٹریٹ پر  ایک کوچ ،بچوں کے سامنے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ ملک بھر کے طلبہ اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔  (شنہوا/فانگ جے)

    7 جولائی 2025 شنگھائی کی ڈسٹرکٹ ہوانگ پھو کی لاو شیمن اسٹریٹ پر ایک کوچ ،بچوں کے سامنے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ (شنہوا/فانگ جے)

    5 جولائی 2025۔ صوبہِ شیندونگ کے شہر بنجو کی باکشنگ کاؤنٹی  کے ایک ڈانس سکول میں  رقص کی تربیت دینے والی استانی   بچوں کے لیے رقص کی مختلف حرکات پیش کر رہی ہیں۔ ملک بھر کے طلبہ اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔ (چن بن/شنہوا)

    5 جولائی 2025 صوبہِ شیندونگ کے شہر بنجو کی باکشنگ کاؤنٹی کے ایک ڈانس سکول میں رقص کی تربیت دینے والی استانی بچوں کے لیے رقص کی مختلف حرکات پیش کر رہی ہیں۔(چن بن/شنہوا)

    6 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے آنہوئی میں آنہوئی سائنس ایند ٹیکنالوجی میوزیم میں بچے ایک ریسنگ گیم کھیل رہے ہیں۔ ملک بھر کے طلبہ اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔  (تصویر: چن سان ہو/شنہوا)

    6 جولائی 2025  مشرقی چین کے صوبے آنہوئی میں آنہوئی سائنس ایند ٹیکنالوجی میوزیم میں بچے ایک ریسنگ گیم کھیل رہے ہیں۔  (تصویر: چن سان ہو/شنہوا)

    7 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کی کاونٹی  چنگ یانگ میں چین کی اوشین یونیورسٹی کی طالبہ  (بائیں جانب ) ایک بازیاب کروائے گئے ایک چھوٹے باز  کو حفاظت کے ساتھ آبی علاقے میں چھوڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ملک بھر کے طلبہ اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔ (تصویر: وانگ ہائی بن/شنہوا)

    7 جولائی 2025  مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کی کاونٹی چنگ یانگ میں چین کی اوشین یونیورسٹی کی طالبہ (بائیں جانب ) ایک بازیاب کروائے گئے ایک چھوٹے باز کو حفاظت کے ساتھ آبی علاقے میں چھوڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔(تصویر: وانگ ہائی بن/شنہوا)

    6 جولائی 2025۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ  کی چونگ شان روڈ پر پرائمری سکول کے طلبہ ایک ڈیجیٹل ٹرام کے اندر  بیٹھے ایک قصہ گو سے کہانی سن رہے ہیں۔  ملک بھر کے طلباء اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف قسم کی دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے بھرپور بنا رہے ہیں۔  (تصویر: وانگ ہائی بن/شنہوا)

    6 جولائی 2025 مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ کی چونگ شان روڈ پر پرائمری سکول کے طلبہ ایک ڈیجیٹل ٹرام کے اندر بیٹھے ایک قصہ گو سے کہانی سن رہے ہیں۔(تصویر: وانگ ہائی بن/شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان