• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چین کے صوبے گانسو میں لابرنگ  خانقاہ کی  بحالی و تجدید  کا کام جاری ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-18

    18 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)10  کئی سالوں کی تجدید و بحالی کے بعد، چین میں تبتی بدھ مت کی ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے لابرنگ مونیسٹری کی آئل پینٹنگ کے تحفظ اور لکڑی کے ڈھانچے کی بحالی کا کام مکمل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ بدھا کے کچھ ہال عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ لابرنگ خانقاہ، 1709 میں بنائی گئی تھی یہ تبتی بدھ مت کے گیلگ فرقے کے چھ بڑے معبدوں میں سے ایک ہے۔ 

    10 جولائی 2025  چین کے صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی لابرنگ خانقاہ کی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔

    10 جولائی 2025  چین کے صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی لابرنگ خانقاہ کی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔ (شنہوا/چھین بن)

    10 جولائی 2025.  چین کے  صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار  علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی  لابرنگ خانقاہ میں ایک کارکن ، لکڑی کے ڈھانچے پر  آئل پینٹنگز کی نوک پلک سنوار رہا ہے ۔

    10 جولائی 2025چین کے صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی لابرنگ خانقاہ میں ایک کارکن ، لکڑی کے ڈھانچے پر آئل پینٹنگز کی نوک پلک سنوار رہا ہے ۔ (شنہوا/چھین بن)

    (شنہوا/ یو لان )

    (شنہوا/ یو لان )

     (شنہوا/چھین بن)

    (شنہوا/چھین بن)

    10 جولائی 2025 ۔  چین کے  صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار  علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی  لابرنگ خانقاہ میں آنے والے زائرین اور سیاح  ۔

    10 جولائی 2025  چین کے صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی لابرنگ خانقاہ میں آنے والے زائرین اور سیاح ۔ (شنہوا/چھین بن)

    (شنہوا/ یو لان )

    (شنہوا/ یو لان )

    (شنہوا/ ما نِنگ )

    (شنہوا/ ما نِنگ )

    (شنہوا/ یو لان )

    (شنہوا/ یو لان )

    (شنہوا/ یو لان )

    (شنہوا/ یو لان )

     (شنہوا/چھین بن)

    (شنہوا/چھین بن)

    10 جولائی 2025.  چین کے  صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار  علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی  لابرنگ خانقاہ میں ایک کارکن ، لکڑی کے ڈھانچے کی مرمت کا کام کر رہا ہے  ۔

    10 جولائی 2025. چین کے صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی لابرنگ خانقاہ میں ایک کارکن ، لکڑی کے ڈھانچے کی مرمت کا کام کر رہا ہے ۔(شنہوا/ یو لان )

    10 جولائی 2025 ۔  تنیک کار گاو گوشنگ ، چین کے  صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار  علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی  لابرنگ خانقاہ میں لکڑی  پر کی جانے والی آئل پینٹنگ کے تحفظ اور اس کی بحالی کے کام سے متعارف کروا رہے ہیں۔

    10 جولائی 2025  تنیک کار گاو گوشنگ ، چین کے صوبےگانسو کے شمال مغرب میں واقع گننان تبت خود اختیار علاقے کی شیاحہ کاونٹی میں موجود تاریخی لابرنگ خانقاہ میں لکڑی پر کی جانے والی آئل پینٹنگ کے تحفظ اور اس کی بحالی کے کام سے متعارف کروا رہے ہیں۔(شنہوا/ ما نِنگ )

    ویڈیوز

    زبان