• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    چین کے صوبہ حہ بے میں موجود آبی درہ ، پنگ شان ،سیاحوں کا پسندیدہ مقام بن چکا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-18

    18 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)منفرد منظر اور شفاف پانی پنگ شان کو سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام بناتا ہے۔

    9 جولائی 2025  ڈرون سے لی گئی اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کشتیوں میں بیٹھے سیاح ،این شی توجیا اور ماؤ خود اختیا پریفیکچر کی کاونٹی حہ فنگ کے درہِ پنگ شان کے دلفریب کے مناظر کا لطف اٹھا رہے ہیں، جو ہفنگ کاؤنٹی، میں واقع ہے۔(چنگ جیاؤیو/شنہوا)

     9 جولائی 2025۔سیاح، این شی توجیا اور ماؤ خود اختیا پریفیکچر کی کاونٹی حہ فنگ کے  درہِ  پنگ شان کے دلکش  ماحول میں تفریح کر رہے ہیں۔

    9 جولائی 2025سیاح، این شی توجیا اور ماؤ خود اختیا پریفیکچر کی کاونٹی حہ فنگ کے درہِ پنگ شان کے دلکش ماحول میں تفریح کر رہے ہیں۔ (سونگ ون / شنہوا)

     

    ویڈیوز

    زبان